دستی چھاپا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قدیم وضع کی طباعت جس میں ہاتھ کے چھاپے سے چھپائی کی جاتی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قدیم وضع کی طباعت جس میں ہاتھ کے چھاپے سے چھپائی کی جاتی تھی۔